امریکہ نے اسلامی ملک صومالیہ پر حملہ کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 6 ستمبر 2017 20:13

امریکہ نے اسلامی ملک صومالیہ پر حملہ کر دیا
صومالیہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 ستمبر 2017ء) امریکہ نے اسلامی ملک صومالیہ پر حملہ کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکہ نے اسلامی ملک صومالیہ پر حملہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی فضائیہ نے بڑے پیمانے پر صومالیہ میں کئی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔ امریکی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ان کی جانب سے دہشت گرد تنظیم الشباب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :