انٹرنیشنل کرکٹرز پاکستان سے اچھی یادیں لے کر جائیں گے، محمد شہباز شریف
کرکٹرزکی آمد کھیل کے میدان میں ایک تازہ ہوا کےجھونکے کی مانند ہے،پاکستان میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ کی راہ ہموارہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان
ثنااللہ ناگرہ منگل 12 ستمبر 2017 16:53
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ورلڈ الیون کے عالمی کرکٹرز کی پاکستان آمد کھیل کے میدان میں ایک تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہے۔
پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کی راہ ہموار ہوگی،اقوام عالم کو پاکستان ایک پرامن ملک ہونے کا پیغام جائے گا۔ عالمی کرکٹرز کی پاکستان آمد سے اقوام عالم کو یہ پیغام ملے گا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ زندہ دلان لاہور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ شائقین کرکٹ کے لیے سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں،کرکٹ سے محبت رکھنے والے بہترین ماحول میں کھیل سے لطف اندوز ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.