چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کواضافے پر بند ہوا

بدھ 13 ستمبر 2017 21:11

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 ستمبر2017ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا ،ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.16 فیصدکے اضافے سے 3844.8پوائنٹس ، اکتوبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.17فیصد کے اضافے سی3833.2پوائنٹس ،دسمبر2017 ء کا کنٹریکٹ0.

(جاری ہے)

14فیصدکے اضافے سے 3823پوائنٹس جبکہ مارچ 2018ء کا کنٹریکٹ0.02فیصدکے اضافے سی3811.4پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :