بھارت نے پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کو بے دخل کرنے کیلئے پاکستانی ایجنسی اور شدت پسند تنظیم داعش کا ایجنٹ قرار دیدیا
پیر 18 ستمبر 2017 22:45
(جاری ہے)
درخواست گزاروں نے بھارت سے اپنی دخلی کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔بھارت کی مرکزی حکومت نے عدالت میں جمع کرائے گئے اپنے جواب میں کہا کہ بعض روہنگیا مسلمانوں کے پاکستانی خفیہ ایجنسی اور شدت پسند تنظیم داعش کے ساتھ تعلقات ہیں جس کی وجہ سے وہ بھارت کی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نئی دہلی سمیت مختلف شہروں میں عسکریت پسند روہنگیا سرگرم ہیں، لہذا عدالت انہیں ملک بدر کرنے سے حکومت کو نہ روکے، کیونکہ ان کے یہاں ٹہرنے سے بھارتی شہریوں کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہوتی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.