آئی جی پنجاب نے 2 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

پیر 18 ستمبر 2017 23:00

آئی جی پنجاب نے 2 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈعارف نواز خا ن نے 02 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق، تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی محمد طاہر کو ایس ڈی پی او سٹی جھنگ کی خالی آسامی پراور ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز چنیوٹ مجاہد رضا کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن III- ، فیصل آباد کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :