این اے 120 کے ضمنی انتخاب کا سرکاری نتیجہ جاری،مسلم لیگ (ن)کی کلثوم نواز 61 ہزار 745 ووٹ لے کر کامیاب
،تحریک انصاف کی یاسمین راشد 47 ہزار 99 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں،نوٹی فکیشن
منگل 19 ستمبر 2017 13:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے اور سرکاری نتیجے کے مطابق کلثوم نواز 61 ہزار 745 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی امیدوار یاسمین راشد 47 ہزار 99 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔نوٹی فکیشن کے مطابق این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کا تناسب 39.42 فیصد رہا جب کہ حلقے میں 3 لاکھ 21 ہزار 786 ووٹوں میں سے ایک لاکھ 26 ہزار ووٹ کاسٹ ہوئے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 خالی ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.