پاکستان برطانیہ کو قریبی دوست اور حقیقی ترقیاتی شراکت دار تصور کرتا ہے،برطانیہ میں 13لاکھ سے زائد پاکستانی اور پاکستان میں 80 ہزار برطانوی دونوں ملکوں کے درمیان پل کا کردارادا کررہے ہیں ،
وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی برطانیہ کے تجارتی پالیسی وزیر گریک ہینڈز سے ملاقات میں گفتگو
منگل 19 ستمبر 2017 19:12
(جاری ہے)
وہ برطانیہ کے تجارتی پالیسی کے وزیر گریک ہینڈز سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے راولپنڈی میں اپنے وفد کے ہمراہ ان سے ملاقات کی۔
دفاعی پیداوار کے وزیر نے کہاکہ پاکستان برطانیہ کو قریبی دوست اور حقیقی ترقیاتی شراکت دار تصور کرتا ہے ۔انہوںنے کہاکہ برطانیہ میں تیرہ لاکھ سے زائد پاکستانی اور پاکستان میں 80 ہزار برطانوی دونوں ملکوں کے درمیان ایک پل کا کردارادا کررہے ہیں۔وفاقی وزیرنے کہاکہ مسلسل رابطے مختلف علاقائی و عالمی معاملات پر ہماری تعاون کی سوچ معاون ثابت ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.