خیبرپختونخوا میں محرم الحرام کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات
ہنگو،ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ،ٹانک اور پشاور حساس ترین ،مردان، ایبٹ آباد ، ہری پوراور مانسہرہ کو حساس قرار دیا
منگل 19 ستمبر 2017 19:51
(جاری ہے)
ہری پور میں 22 امام بارگاہوں میں180 مجالس منعقد ہونگے اور 38جلوس نکالے جائیں گے۔ لکی مروت میں 1امام بارگاہ میں 7مجالس منعقد ہونگے اور 3جلوس نکالے جائیں گے۔
ٹانک میں 9 امام بارگاہوں میں90مجالس منعقد ہونگے اور 37 جلوس نکالے جائیں گے۔بنوں میں 1امام بارگاہ میں 10مجالس منعقد ہونگے اور 2جلوس نکالے جائیں گے۔ کوہاٹ میں 50 امام بارگاہوں میں500مجالس منعقد ہونگے اور 6جلوس نکالے جائیں گے۔مردان میں 1 امام بارگاہ میں 10مجالس منعقد ہونگے اور 2جلوس نکالے جائیں گے۔نوشہرہ میں 3امام بارگاہوں میں 39مجالس منعقد ہونگے اور 11 جلوس نکالے جائیں گے۔ اسی طرح صوبے میں 268 امام بارگاہوں سے مجموعی طور پر 456 جلوس نکالے جائیں گے، پشاور میں ضلعی پولیس ،فرنٹیر ریزروپولیس ، ایلیٹ فورس ،فرنٹیرکانسٹیلبری ۔سپیشل پولیس فورس اور ایکس سروس مین کے کل 12335 جوان،مردان میں 846 ،نوشہرہ میں 906 ، ہنگو میں 3118 ،ڈیرہ اسماعیل خان میں 5840 ،ٹانک میں 1475 ، ایبٹ آباد میں 660،مانسہرہ میں 1348 ،ہری پور میں 855 ،لکی مروت میں 627، بنوں میں 1086اور کوہاٹ 2614 جوان محرم کی ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔9 ویں اور دسویں محرم کو پشاور کوہاٹ ،ہنگواور ڈی آئی خان میں جلوسوں کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔ ہنگو اور کوہاٹ میں پہاڑکی چوٹیوں پر جدید ہتھیاروں سے لیس سیکورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.