وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات
انتہاء پسندی مسلم دنیا کیلئے چیلنج ہے جسے مل کر شکست دینا ہوگی،پروفیسر احسن اقبال
منگل 19 ستمبر 2017 21:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات گہرے مذہبی اور ثقافتی بنیادوں پر قائم ہیں، پاکستان سعودی عرب خطہ میں امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ انتہاء پسندی مسلم دنیا کیلئے چیلنج ہے جسے مل کر شکست دینا ہے۔ اس موقع پر سعودی سفیر نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری پوری مسلم امت کیلئے سود مند ثابت ہو گی۔ انہوں نے پاکستان کی دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.