بجلی ‘گیس کے صارفین سے 196ارب کی وصولی کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو شدید احتجاج کیا جائیگا‘ پی ٹی آئی
اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے نقصان کے نام پر عوام سے وصولی کے فیصلے پر از خود نوٹس لیا جائے‘ جمشید اقبال چیمہ
جمعرات 21 ستمبر 2017 19:20
(جاری ہے)
اگر حکومت نے اس فیصلے کو واپس لینے کی بجائے عملدرآمد کی طرف سے قدم بڑھایا تو اس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا ۔
انہوںنے مزید کہا کہ عوام سے کروڑوں، اربوں بٹورنے والوں کا ابھی تک پیٹ نہیں بھرااور انہوںنے پسے ہوئے غریب عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کیلئے ایک نیا راستہ کھول لیا ہے جو کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ موجودہ حکمرانوںکے دن گنے جا چکے ہیں اورانہیں عوام پر کئے جانے والے مظالم کا حساب دینا ہوگا۔پی ٹی آئی حکومت میں آکر ٹیکسوں کی مد میں اکٹھے ہونے والے اربوں روپے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی پر خرچ کرے گی اور اس حوالے سے پی ٹی آئی جامع منشور رکھتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.