ماہرہ خان امریکہ میں رنبیر کپور کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی امریکی شہر نیویارک میں بھارتی اداکار رنبیر کپور کیساتھ تصاویر منظر عام پر آ گئیں
جمعہ 22 ستمبر 2017 12:10
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ’پنک ولا ‘نامی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی خبر کے حوالے سے کہاہے کہ رنبیر کپور اس وقت نیو یارک میں سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ کیلئے موجودہیں جبکہ اس موقع پر ماہرہ خان کو بھی ان کے ساتھ دیکھا گیاہے اور ان کی تصاویر بھی سامنے آ گئیں ہیں ۔
ذرائع کا کہناہے کہ یہ تصاویر نیویارک میں ماہرہ خان کے ہوٹل کے باہر لی گئیں ہیں اور دونوں اس ان تصاویر میں تمباکو نوشی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔ماہرہ خان نے سفید رنگ کا انتہائی خوبصورت لباس پہن رکھا جبکہ رنبیر کپور بھارتی اداکار سنجے دت کی لک میں نظر آ رہے ہیں ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ماہرہ خان اور رنبیر کپور کے درمیان تعلقات کی افواہیں بھی آئیں تھیں تاہم دونوں جانب سے اس کی تردید کر دی گئی تھی لیکن اب دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.