لاہور ہائیکورٹ نے فلورملز سے اضافی ٹیکس وصولی پر عمل درآمد روک دیا
اضافی سیلز ٹیکس کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
جمعہ 22 ستمبر 2017 16:53
(جاری ہے)
درخواست گزار فلور ملز کے وکلا ء نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے فلورملز سے لیوی ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے اور حکومت نے بلاجواز اضافی سیلز کی وصولی شروع کر دی ہے جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافہ کالعدم قرار دیا جائے ۔ جس پر فاضل عدالت نے فلورملز سے اضافی ٹیکس وصولی پر عمل درآمد روک دیا اور اضافی سیلز ٹیکس کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.