بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی خاتون سیاستدان نے مسلم لڑکے کے ساتھ چائے پینے پر ہندو لڑکی کی دھلائی کر دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 ستمبر 2017 17:11
(جاری ہے)
ہندو لڑکی اُتر پردیش کی ریاست علی گڑھ میں ایک چائے کی دُکان پر مسلمان لڑکے کے ساتھ بیٹھی تھی کہ بی جے پی کی خاتون سیاستدان اور ورکرز نے مبینہ طور پر بین المذہبی تعلقات رکھنے پر ہندو لڑکی اور مسلمان لڑکے کی دھلائی شروع کر دی۔
خاتون رہنما نے ہندو لڑکی کو تھپڑ مارتے ہوئے مذہبی ثقافت کے خلاف جانے پر بےعزت بھی کیا۔ تھپڑ رسید کرنے پر بھارتی رہنما مسلسل ہندو لڑکی کو یہی کہتی رہیں کہ کیا تمہیں اتنا بھی سمجھ نہیں آتا کہ کون ہندو اور کون مسلمان ہے؟ اس ویڈیو کو بھارت کے میڈیا چینلر پر بھی نشر کیا گیا لیکن سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو آنے پر صارفین نے بھارت اور اس کی مذہبی منافرت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ بی جے پی کی لیڈر نے کس طرح لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا آپ بھی ملاحظہ کیجییے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.