یواے ای:شوہرنے بیوی کوآشناکے ساتھ رنگ رلیاں مناتے دیکھ کرتیزاب پھینک دیا
تیزاب سے خاتون کاچہرہ اور جسم جھلس گیا،متاثرہ خاتون ہسپتال منتقل،پولیس نے سری لنکن ملزم کوگرفتارکرکے قانونی کاروائی شروع کردی۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 24 ستمبر 2017 15:07
(جاری ہے)
سری لنکن ملزم پریشنی نے دوران تفتیش پولیس کوبتایاکہ ہماری کورٹ میرج ہوئی،مجھے یقین نہیں تھا کہ میری بیوی مجھے اس طرح دھوکہ دے گی۔
لیکن میں نے محسوس کیاکہ میری بیوی کامجھ سے رویہ تبدیل ہورہاہے۔انہوں نے بتایاکہ میں چند روزقبل اپنے فیملی بزنس کے سلسلے میں ملک واپس گیاجہاں مجھے 20دن تک ٹھہرناپڑگیا۔کچھ روزبعدفیس بک پرمجھے اپنی بیوی کی تصاویرکسی دوسرے شخص کے ساتھ دکھائی دیں۔میں نے اپنی بیوی کوفون کرنے کی بجائے فوری خود دبئی جانے کافیصلہ کیا۔دبئی پہنچ کرمیں نے اپنی بیوی کی بوائے فرینڈکے ساتھ حرکات کومانیٹرکرنے کیلئے ہوٹل میں قیام کیا۔ملزم نے بتایاکہ میں دیکھا جب میری بیوی اپنے بوائے فرینڈکے ساتھ ایک پارٹمنٹ میں گئے لیکن دروازہ کھلارہ گیا۔تاہم میں نے اندرجاکربیوی کو آشناکے ساتھ رنگ رلیاں منانے کے دوران تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع انہیں ہیلپ لائن پرموصول ہوئی ۔جس پرپولیس نے اپارٹمنٹ میں پہنچ کرمتاثرہ خاتون کوہسپتال منتقل کیا۔ جبکہ ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین کا روس پرمیزائل حملہ ، 13 افراد ہلاک ، 31 زخمی
-
بلا اجازت حج نہیں، ضوابط پر سختی سے عملدرآمد ہوگا ،ڈپٹی گورنرمکہ
-
روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے اپنا وزیردفاع برطرف کردیا
-
بحرین ایکسچینج کمپنی کویت کی جانب سے جیتنے والے خوش نصیب پاکستانی کے لیے 50 گرام سونے کا سکہ
-
پاک ڈونرز کے زیر اہتمام "تھیلیسیمیا کے مریضوں" کے لیے کویت میں 24ویں کامیاب خون کے عطیہ مہم کا انعقاد
-
بھارت اور ایران کے درمیان چابہاربندرگاہ کے معاہدے کے بعد پابندیوں کی امریکی دھمکی
-
بلا اجازت حج نہیں، ضوابط پر سختی سے عملدرآمد ہوگا ،ڈپٹی گورنرمکہ
-
جاپانی افواج میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات بڑھنے لگے
-
ساڑھے تین لاکھ فلسطینی نقل مکانی کرچکے ہیں ،اقوام متحدہ
-
بھارت: خالصتان کے حق میں نعرے تحریر کرنے کے الزام پر تین سکھ کارکن گرفتار
-
بھارت میں 200 پروازوں پر سوار ہو کر ڈکیتیاں کرنے والا ملزم گرفتار
-
سعودی عرب ، قوانین کی خلاف ورزی، 70 ریکروٹمنٹ دفاترکے لائسنس معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.