اسلام آباد میں داعش کے جھنڈے لگنا حکومتی نااہلی ہے،نواز شریف کی واپسی بہادری نہیں مجبوری تھی،حامد رضا
قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ غیرجمہوری نہیں،پاکستان کو آمریت سے زیادہ کرپشن نے نقصان پہنچایا ہے،چیئرمین سنی اتحاد کونسل
پیر 25 ستمبر 2017 20:42
(جاری ہے)
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ نواز شریف اپنی ذات کی خاطر پورا نظام تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔
ن لیگ فرد واحد کے مفاد کے لئے آئین میں پیوندکاری کر رہی ہے۔ کرپشن کی وجہ سے ہم ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے معاشی غلام بن چکے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی سابق نااہل وزیر اعظم کی بجائے ریاست کے وفادار بنیں۔ نواز شریف اقتدار کو خاندانی ورثے میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ن لیگ کے شاہی لیڈر پارٹی ورکرز کو اتفاق فونڈری کے مزدور سمجھتے ہیں۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ کرپشن کو قومی ایشو عمران خان نے بنایا ہے۔ کرپشن کے کنویں سے کتا نکالے بغیر ملک پاک صاف نہیں ہو سکتا۔ ن لیگ کے عقاب یاد رکھیں کہ نواز شریف طیب اردگان ہیں اور نہ پاکستان ترکی ہے۔ ن لیگ کو آئینی اداروں سے ٹکراؤ مہنگا پڑے گا۔ قوم فوج اور عدلیہ کے ساتھ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.