پی سی بی نے شیڈول کے باوجود سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کیخلاف قانونی کارروائی کی تیاری مکمل کر لی
بھارت کے خلاف آئی سی سی میں ستر ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کریں گے‘ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی گفتگو
جمعہ 29 ستمبر 2017 14:20
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے دو ہوم سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کے خلاف ستر ملین ڈالر ہرجانہ دائر کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
اس مقصد کے لیے غیر ملکی وکیل کی خدمات بھی حاصل کر لیں۔ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ سری لنکن ٹیم حملہ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہوئے۔ جب سری لنکن ٹیم آئے گی تو بین الاقوامی کرکٹ بحال ہو جائے گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ اب بہتری کی جانب گامزن ہے۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والی آئی سی سی میٹنگ میں پاکستان کوانٹرنیشنل کرکٹ کے لیے سازگار ملک ثابت کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.