وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق سکندر حیات خان بوسن سے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی کنٹری ری پریزنٹیٹیو کی ملاقات
فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن قومی زرعی تحقیقی نظام کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان کو فنی معاونت فراہم کرے‘ سکندر حیات خان بوسن
جمعہ 29 ستمبر 2017 22:36
(جاری ہے)
جمعہ کو فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کی کنٹری ری پریزنٹیٹیو مینا دولت چلر سے ملاقات کے دوران انہوں نے مقامی سطح پر زرعی شعبہ کی ترقی اور غربت کے خاتمہ میں ایف اے او کے کردار کا اعتراف کیا۔
این اے آر سی میں ملاقات کے دوران وفاقی سیکرٹری زراعت فضل عباس میکن بھی موجود تھے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ایف اے او کی کنٹری ری پریزنٹیٹیو نے زرعی شعبہ کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون، فنی تربیت اور استعداد کار میں اضافہ پر اتفاق کیا تاہم انہوں نے کہا کہ پاکستان میں غربت کے خاتمہ اور سماجی خوشحالی کیلئے فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.