الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا کاسوشل میڈیا بشمول فیس بک اور ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے ، ترجمان کی وضاحت
منگل 3 اکتوبر 2017 17:40
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن بحیثیت ایک آئینی ادارہ اور چیف الیکشن کمشنر بحیثیت سربراہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کسی بھی قسم کا سوشل میڈیا پر کوئی رابطہ نہیں رکھتے اور اگر سوشل میڈیا پر الیکشن کمیشن یا چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کے نام سے کوئی فیس بک یا ٹویٹر اکاؤنٹ دیکھا گیا ہے تو وہ بالکل جعلی ہے ۔
الیکشن کمیشن میڈیا سے صرف اپنے سرکاری شعبہ تعلقات عامہ الیکشن کمیشن کے ذریعے ہی رابطہ کرتے ہیں اور کسی قسم کا سوشل میڈیا سے براہ راست کوئی رابطہ نہیں رکھتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.