اداروں کے درمیان تصادم کا کوئی خطرہ نہیں ، ادارے بہتری کی طرف جا رہے ہیں ، نواز شریف کے پاس یہودی ایجنڈا ہے ، نواز شریف خود غرق ہو چکا ، جماعت کو بھی تباہ کرنا چاہتا ہے، ہم نے ہر فورم پر غریبوں اور مزدوروں کی بات کی ہے
پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ اوررکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی میڈیا سے گفتگو
منگل 3 اکتوبر 2017 21:30
(جاری ہے)
بڑے مجرم پکڑے جائیں گے تو ملک میں امن ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے پاس یہودی ایجنڈا ہے ۔ جنہوں نے نواز شریف کو ملک دشمن پالیسی کو سپورٹ کیا وہ بے نقاب ہوں گے ۔ ان لوگوں نے غلط بل پاس کیا ہم اس کو چیلنج کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ جن ارکان نے چور اور کرپٹ شخص کو سپورٹ کیا ہے ان پر آرٹیکل 6 لگانا چاہیے ۔ جمشید دستی نے کہا کہ پاکستان میں بڑے بڑے مگرمچھ پکڑے جا رہے ہیں ۔ وزیر داخلہ نے اپنے عہدے کی خود توہین کی ہے ۔ نواز شریف خود غرق ہو چکا ہے اپنی جماعت کو بھی تباہ کرنا چاہتا ہے ۔ ہم نے ہر فورم پر غریبوں اور مزدوروں کی بات کی ہے ۔ …متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.