انٹیلی جنس بیورو خود پارلیمانی رہنمائوں کی فہرست کو جعلی قرار دے چکی ہے تو تحقیقات کی جانی ضروری ہیں ،ْ اکرم خان درانی
پمز ہسپتال میں معاملات کو افہام و تفہیم سے نمٹانے اور ہسپتال میں مریضوں کو زیادہ سے زیادہ توجہ دینے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے ،ْوفاقی وزیر
جمعہ 6 اکتوبر 2017 21:33
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پمز ہسپتال میں معاملات کو افہام و تفہیم سے نمٹانے اور ہسپتال میں مریضوں کو زیادہ سے زیادہ توجہ دینے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ میری والدہ بھی پمز میں زیر علاج ہیں، اس لئے مجھے صورتحال کا اندازہ ہے اس لئے میں نے وزیر مملکت کیڈ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملہ کی جانچ پڑتال کرے۔ محمد اکرم درانی نے کہا کہ فاٹا اصلاحات پر کام جاری ہے اور پہلے پانچ سال ترقیاتی ایجنڈے پر کام پھر انضمام پر اتفاق رائے ہوا تھا اور اس کے لئے حکومت نے فنڈز بھی مختص کئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.