پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتاہے، سردار ایاز صادق
ہفتہ 7 اکتوبر 2017 14:34
(جاری ہے)
اس موقع پر سپیکر ایاز صادق نے کہاکہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
اراکین پارلیمنٹ دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ دونوں پارلیمان میں روابط کو فروغ دے کر دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کئے جا سکتے ہیں۔ ایاز صادق نے آراکین پارلیمنٹ کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زو ر دیتے ہوئے کہا کہ وفود کا تبادلہ ہم آہنگی کے فروغ اور باہمی تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے ضروری ہے۔ جمہوری اداروں کے استحکام اور جمہوریت کے فروغ کیلئے برطانیہ کا کردار قابل ستائش ہے۔ اس موقع پر لارڈ بروس نے کہا کہ جمہوری ادار وں کے استحکام ‘ جمہوریت کے فروغ کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔ برطانیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرتا ہے۔ اراکین پارلیمنٹ دونوں اقوام کو قریب لانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ …متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.