پاکستان امریکہ کے ساتھ برابری کی بنیاد پر اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، کسی سے ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے، تمام اقدامات قوم کے بہتر مفاد میں کئے جائیں گے، خواجہ محمد آصف
حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پورا کرے گی ، مسلم لیگ (ن) اگلے عام انتخابات میںایک بار پھر کامیاب جماعت بن کر ابھرے گی وزیر خارجہ کا انٹرویومیں اظہار خیال
منگل 10 اکتوبر 2017 22:00
(جاری ہے)
امریکہ کے ساتھ تعلقات سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ برابری کی بنیاد پر اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کسی سے ڈکٹیشن قبول نہیں کرے گا، تمام اقدامات قوم کے بہتر مفاد میں کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں داعش کی موجودگی کی تحقیقات کرے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو تنہا کرنے کی ہر پالیسی ناکام ہو گی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغان پالیسی سے متعلق پاکستان کی سول اور فوجی قیادت ایک پیج پر ہیں۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.