دبئی ڈاون ٹاون اوربزنس بے سڑک کی بندش کے لئے ہدایات مندرجہ ذیل میں دیکھیں

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 12 اکتوبر 2017 15:52

دبئی ڈاون ٹاون اوربزنس بے سڑک کی بندش کے لئے ہدایات مندرجہ ذیل میں دیکھیں
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو ہفتے کے اختتام پر ایک دفعہ پھر شارجہ اور دبئی کے سڑکوں پر بھاری ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دبئی ڈاون ٹاون اور بزنس بے کے زیادہ تر علاقے بند رہیں گے ۔

(جاری ہے)

لہذا ٹریفک پولیس نےاس راستے کی طرف جانے والے حضرات سے گزارش ہے کہ متبادل راستہ اختیار کریں۔

گوگل نقشے کے مطابق E11 دبئی ۔ شارجہ روڈ اور شیخ محمد بن زید روڈ پر بھاری ٹریفک جام دیکھنے کو ملے گا۔
اس کے علاوہ دبئی العین روڈ پر بھی بھاری ٹریفک جام دیکھنے کو ملے گا جو کہ زید یونیورسٹی سے نید ال صہبہ کو جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :