کراچی، تین افرادکو حبس بے جا میں رکھنے کے الزام میں گرفتار پولیس افسران کی ضمانت منظور
25اکتوبر تک مقدمہ کا چالان پیش کیا جائے،عدالت کی پولیس کو ہدایت
جمعرات 12 اکتوبر 2017 17:31
(جاری ہے)
جمعرات کو تھانہ نبی بخش پولیس نے ڈی ایس پی اے وی سی سی اور ایس ایچ او سمیت تین افسران ملزمان عدالت میں پیش کیاملزمان کو تاجر سمیت تین شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے کے الزام میں پیش کیا گیا۔
،عدالت نے ڈی ایس پی تصدیق وارث ایس ایچ او چوہدری ارشاد جٹ اور ایس آئی یونس جٹ کی ضمانت منظور کرلی عدالت نے ملزمان کی فی کس 30ہزار روپے کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ 25اکتوبر تک مقدمہ کا چالان پیش کیا جائے ۔واضح رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے گزشتہ روز اے وی سی سی میں چھاپہ مار کر شہریوں کو بازیاب کرایا تھامغویوں میں جمیل، خلیل، فیضان شامل ہیں فاضل جج نے ڈی ایس پی سمیت دیگر افسران کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.