ہمارا مقابلہ منشوراور نظریہ نہ رکھنے والی (ن) ، پی ٹی آئی سے ہے،عوامی منشور سے شکست دینگے ‘ آصف زرداری
2013ء میں حالات اور تھے ،پنجاب میں اب بھرپور انتخاب لڑینگے ،حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا بلاول ہائوس لاہور میں سابق ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات،قیادت کو حلقوں کے بارے میں جائزہ رپورٹس اور اپنی تجاویز پیش کیں
ہفتہ 14 اکتوبر 2017 20:40
(جاری ہے)
آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ 2013 کے حالات اور تھے اب پنجاب میں بھرپور انتخاب لڑیں گے اور اس کے لئے تیاریاں شروع کی جائیں۔
پیپلز پارٹی کا آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف سے مقابلہ ہوگا ،دونوں جماعتوں کا کوئی نظریہ اور منشور نہیں ،پیپلز پارٹی عوامی منشور کے ساتھ میدان میں اترے گی اوراپنے منشور سے مخالفوں کو شکست دے گی ۔ آصف زرداری نے سابق ٹکٹ ہولڈرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات لڑنے کے خواہشمندعام انتخابات کی تیاری کریں اور ہم نے بھرپور مقابلہ کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملک کو تنزلی کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیل دیا ہے لیکن اس کے باوجود سب اچھا کی رپورٹ دے کر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جارہی ہے لیکن عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.