اگلے ایک ڈیڑھ برس میں مزید ایک لاکھ پاکستانیوں کو قطر کے ویزے جاری ہونے کی قوی امید ہے ‘ صدر پاک قطر بزنس فورم
ہنر مند پاکستانیوں ،کاروباری افراد کو موجودہ حالات سے فائدہ اٹھانا چاہیے،پاکستانی برآمدات بڑھنے کے بھی امکانات ہیں‘ ادریس انور
اتوار 15 اکتوبر 2017 15:01
(جاری ہے)
انہوںنے اس امید کا اظہار کیا کہ آنے والے وقت میں قطر کو جانے والی پاکستانی برآمدات خاصی بڑھ جانے کے امکانات ہیں۔
قطر پاکستان سے تعمیراتی مواد کے علاوہ فروٹ، سبزیاں، ڈیری اور پولٹری درآمد کرے گا۔قطر میں فارماسیوٹیکل کی صنعت لگانے کے لیے بھی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ادریس انور کے مطابق قطر میں ہر شعبے کے اندر پاکستانی ہنر مند افراد کی کافی مانگ ہے اور ویزے کے مسائل حل ہونے کے ساتھ ہی قطر میں پاکستانیوں کے لیے کاروبار اور ملازمتوں کے مواقع بڑھ جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.