
سینئرصحافی کاشف عباسی نےلائیو پروگرام میں جنرل (ر)امجدشعیب کوکھری کھری سنادیں
مجھے فوجی رویہ مت دکھایا کریں،پروگرام میں نہیں آنا ہوتا تومت آئیں،جنرل صاحب آپ کہہ رہے ہیں کہ کوئی پھڈاکرے گاتوٹیک اوورہوجائے گا،ویسے یہ کونسی دلیل ہے؟ اینکرپرسن کاشف عباسی کاامجد شعیب کو جواب
ثنااللہ ناگرہ
پیر 16 اکتوبر 2017
16:32

(جاری ہے)
ویسے یہ کونسی دلیل ہے؟ پروگرام میں جنرل(ر)امجد شعیب نے کہاکہ نوازشریف کوجب فوج میں بڑی عزت دی جارہی تھی توپھرانہوں نے پھڈاکیوں لیا؟یہ نوازشریف کی شخصیت کامسئلہ بھی ہے کیونکہ وہ پہلے بھی تین بارکرچکے ہیں۔ کاشف عباسی نے اس پرجنرل(ر)امجد شعیب مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ آپ دوسری مرتبہ میرے ساتھ ایسا سلوک کررہے ہیں ۔کہ میں نے نہیں آیاکرنا۔براہ مہربانی مجھے فوجی رویہ مت دکھایاکریں ،آپ نے پروگرام میں نہیں آناتومت آیاکریں ۔آپ نے مجھے دو باراس طرح کالب و لہجہ استعمال کیاہے۔۔۔ویڈیو بھی دیکھیں
مزید اہم خبریں
-
پارک ویوبنانے کیلئے ہم نے پچھلی اور موجودہ حکومت سے کوئی مدد نہیں لی
-
بڑے بلڈرز اسٹیبلشمنٹ کی چھتری تلے حکومتوں میں شامل ہو کر سرکاری زمینوں پر قبضے کرتے ہیں
-
حکومتوں نے دریاؤں کی گزرگاہوں پر ہاؤسنگ سوسائیٹیز کو این اوسی جاری کرکے جرم کیا
-
پارک ویو میں میرے والدین کی قبریں ہیں
-
پارک ویو 2006 میں بنی تھی تب اس کا نام ریور ایج تھا اور اس کے مالکان کوئی اور تھے
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اقدامات سے پوری دنیا کے سکھوں کا سر فخر سے بلند ہوگیا
-
موسمیاتی تبدیلی تباہی میں بدل چکی، جدید ترین پیشگی وارننگ سسٹم پنجاب میں متعارف کرائیں گے
-
موہلنوال میں معجزہ: ٹرانسجینڈر ڈاکٹر زین خان نے 5 دن کے بچے اور ماں کو سیلاب سے بچا لیا
-
پنجاب کے بعد سکھر گڈو بیراجوں کے مقام پرسیلابی صورتحال برقرار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ناجائز ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے اور این او سی دینے والوں پر مقدمہ ہونا چاہیئے، حافظ نعیم الرحمان کا مطالبہ
-
ملکی ترقی میں نوجوانوں کو بھر پورکردارادا کرنا ہوگا،تعلیم یافتہ نوجوان دنیا بھر میں پاکستان کی آواز بنیں،رانامشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.