حافظ آباد، ناگہانی صورتحال سے موئثر طور پر نمٹنے کے سلسلہ ڈسٹرکٹ جیل میں فرضی حفاظتی مشق کا اہتمام کیا گیا
پیر 16 اکتوبر 2017 21:18
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذریعے اہم دفاتر ،اداروں اور عوامی مقامات کی مکمل چیکنگ کی جاتی ہے اور بغیر پیشگی اطلاع فرضی ہنگامی صورتحال کی کال چلوا کر یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ متعلقہ محکموں کی کارکردگی اور رد عمل کیسا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ تمام ادارے اور عوام مل کر کام کریں۔انہوں نے کہا کہ بطور شہری ہمارا فرض ہے کہ ہم مشکوک سرگرمیوں اور افراد کی نشان دہی کریں تاکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے انکے خلاف بروقت کاروائی کرتے ہوئے مذموم ارادوں کو ناکام بنا سکیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سول ڈیفنس کے اہل کار اپنے فرائض پوری ایمانداری اور خلوص نیت سے ادا کر رہے ہیںاور کسی بھی ہنگامی صورتحال کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.