پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کوششوں پر چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، عامر الیاس
جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم نے پہلے چیمپئن ٹرافی پھر ورلڈ الیون اور اب سری لنکن ٹیم کو ون ڈے سیریز میں شکست دے کر اور سیریز جیت کر ثابت کر دیا ہے کہ ہماری ٹیم دنیا کی نمبر ون ٹیم کہلانے کی حقدارہے جو کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امام الحق کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا اوپنر مل گیا ہے جنہوں نے اپنے پہلے ہی میچ میں سنچری بناکر لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ ان کامیابیوں پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی، چیف کوچ مکی آرتھر، چیف سلیکٹر انضمام الحق، کپتان سرفراز احمد اور پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ملکوں کی ٹیموں کو پاکستان کے دور ے کرنے چاہئیں تاکہ پاکستان میں کرکٹ کا کھیل بحال ہو اور گرائونڈ آباد رہیں۔ انہوں نے کہا ہم بغیر کسی لالچ کے ویٹرنز کرکٹ اور کلب کرکٹ کے ذریعے اس کھیل اور کھلاڑیوں کی خدمت کر رہے ہیں تاکہ اس کھیل سے منسلک لوگوں کو مالی فائدے پہنچا سکیں اور کرکٹ کا کھیل پروان چڑھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.