فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کو بنے 22 سال مکمل
جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:40
(جاری ہے)
فلم کی کہانی شاہ رخ خان (راج ) اور کاجول (سمرن ) کے گرد گھومتی ہے جواپنے دوستوں کے ساتھ یورپ کے ایک ٹرپ کے دوران ایک دوسرے سے محبت کرنے لگتے ہیں لیکن سمرن کے والد اپنے دوست کے بیٹے سے اپنی بیٹی کی شادی کرنے کا وعدہ کرتے ہیں۔
فلم کی عکسبندی بھارت ،لندن اور سوئٹزرلینڈ میں کی گئی۔ فلم کی ہدایات ادیتیا چوپڑا جبکہ پیشکش یش چوپڑا کی ہے۔فلم میں شاہ رخ خان اور کاجول کے ساتھ امریش پوری ،فریدہ جلال ،انوپم کھیر ،کرن جوہر ،ستیش شاہ اور دیگر شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.