سندھ پولیس میں کروڑوں روپے کرپشن کیس میں نیب نے اے آئی جی لاجسٹک تنویر طاہر کے خلاف جواب جمع کرادیا
جمعہ 20 اکتوبر 2017 16:43
(جاری ہے)
جمعہ کو سندھ پولیس فنڈ کرپشن ریفرنس میں گرفتار پولیس افسر تنویر طاہر کی درخواست ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی جہاں نیب نے اپنی رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان نے پیٹرول اور دیگر مدعات میں ساڑھے سات کروڑ روپے کی کرپشن کی ،ملزم نے مختلف سی این جی اسٹیشنز کے نام پر جعلی چیکس جاری کیے ،ان پیٹرول اور سی این جی اسٹیشنز سے سندھ پولیس کو۔
2014کے دوران پیٹرول نہیں دیا گیا ، ان اسٹیشنز کے نام پر جاری بلز پر بھی کوئی ادائیگی نہیں ہوئی ،یہ رقم آئی جی سندھ کی اکائونٹ میں جمع کرائی گئی اور ملزمان نے رقم نکلوائی ، ملزمان کے خلاف کرپشن کا ریفرنس ذاتی عناد یا سیاسی بنیادوں پر نہیں بنایا گیا ،ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں ،طاہر تنویر نے اپنا وکیل بھی بدلنے کی درخواست دی تھی ملزم تنویر طاہر کی جانب سے شہاب سرکی ایڈووکیٹ نے وکلا نامہ جمع کرادیا عدالت نے سماعت تین نومبر تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.