ضیاء الله آفریدی کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ،ْ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع دیدیا
میرا وکیل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مصروف ہے اس لئے جواب جمع کرانے کے لئے وقت دیا جائے ،ْ رکن صوبائی اسمبلی
پیر 23 اکتوبر 2017 20:02
(جاری ہے)
پیر کو الیکشن کمیشن میں ضیاء الله آفریدی پیش پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا کہ میرا وکیل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مصروف ہے اس لئے انہیں جواب جمع کرانے کے لئے وقت دیا جائے۔
الیکشن کمیشن کے ممبر خیبر پختونخوا ارشاد قیصر نے کہا کہ یہ بھی کورٹ ہے، ہم نے ریفرنس کو بروقت نمٹانا ہے، اگر آپ جواب جمع نہیں کراتے تو کیا آپ کو سنے بغیر فیصلہ سنا دیں۔ بعد ازاں الیکشن کمیشن نے ضیاء الله آفریدی کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.