بچوں کو اپنی دیکھ بھال کے اقدامات سے آگاہی دلا کر انہیں معاشرے کا اہم رکن بنایا جا سکتا ہے ‘تعلیمی اداروں کے اساتذہ بچوں کو اپنے تحفظ کے اقدامات بارے آگاہی دیں‘چائلڈ پروٹیکشن آگاہی کے سلسلہ میں سیمینار سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف ودیگر مقررین کا خطاب
جمعرات 2 نومبر 2017 18:21
(جاری ہے)
سیمینار سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف ‘ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرچوہدری عبدالواحد ‘سائیکالوجسٹ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ عاصمہ جبیں ‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد اکبر رضا ‘گڈ تھنکر آرگنائز یشن کے صدر وقاص عابد اور دیگر نے خطاب کیا۔
اس موقع پر مقررین نے کہا کہ تحفظ اور نگرانی کے ماحول میں پرورش بچوں کی عمومی نشوونما بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ بچوں کا استحصال کرنے ‘گالی گلوچ کرنے یا انہیں نظر انداز کرنے سے انکی ذہنی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ بچے کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کیلئے ضروری ہے کہ اسے بااختیار بنایا جائے اور عزت دی جائے اس طرح وہ اپنی مسلسل پھلتی پھولتی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ذاتی زندگی کو بہتر بنانے کیساتھ ساتھ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں معاون و مدد گار ثابت ہو سکتا ہے ۔ اساتذہ کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ بچوں میں تشدد کی مختلف صورتوں کو سمجھنے کا احساس پیدا کریں تا کہ وہ اپنے خلاف ہونیوالے انفرادی و اجتماعی تشدد کی روک تھام کر سکیں ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.