Live Updates

مظلوم نوازشریف نہیں بلکہ انصاف ہے،انصاف کا مذاق بنا دیا گیا ہے ، اسی طرح اقلیت اکثریت کو بدنام کرتی ہے

مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا سماجی رابطوں پر پیغام

منگل 7 نومبر 2017 20:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مظلوم نوازشریف نہیں بلکہ انصاف ہے،انصاف کا مذاق بنا دیا گیا ہے ، اسی طرح اقلیت اکثریت کو بدنام کرتی ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر نظر ثانی درخواستوں کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اسی طرح اقلیت اکثریت کو بدنام کرتی ہے ،انصاف کا مذاق بنا دیا گیا ہے ، قانون وانصاف بھی شرمندہ ہیں ، مظلوم نوازشریف نہیں بلکہ انصاف ہے ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات