ْ الیکشن نئی مردم شماری پر مقررہ مدت پر ہی ہو سکتے ہیں،پاکستان بہتر ہو رہا ہے جس کا عمران خان کو دکھ کھائے جا رہا ہے انہیں اب سیاست میں بالغ ہو جانا چاہئے،خان صاحب کو عینک سے صرف ستیاناس اور بیڑہ غرق ہی دکھائی دیتا ہے
وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کابیان
جمعہ 10 نومبر 2017 18:37
(جاری ہے)
جمعہ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہعمران خان کو اب سیاست میں بالغ ہو جانا چاہئے، عمران خان کی عینک سے صرف ستیاناس اور بیڑہ غرق ہی دکھائی دیتا ہے،دنیا پاکستان کو ابھرتی معیشت قرار دے رہے ہیں جبکہ عمران خان اسے ڈوبتی معیشت قرار دے رہے ہیں،پاکستان بہتر ہو رہا ہے جس کا عمران خان کو دکھ کھائے جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ورلڈ بنک نے پاکستان کی شرح ترقی 10 سالوں میں سب سے زیادہ قرار دی ہے۔ پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ قبل از وقت انتخابات کے مطالبے کا مطلب کے پی کو 5 اور بلوچستان کو 3 قومی اسمبلی کی نشستوں سے محروم کرنا ہے، الیکشن نئی مردم شماری پر مقررہ مدت پر ہی ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ جیتنے کے لئے ہمیں یکجہتی اور یگانگت کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.