صدر سے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی ملاقات ،کرپشن کے خاتمے کیلئے ادارے کی کاوشوں سے آگاہ کیا
نئے چیئرمین نیب ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے،ممنون حسین
منگل 14 نومبر 2017 21:16
(جاری ہے)
منگل کو ایوان صدر میں چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی۔
جس میں ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے نیب کی کاوشوں سے صدر مملکت منون حسین کو آگاہ کیا گیا،صدر مملکت نے چیئرمین نیب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے کیلئے نیب اپنی کوششیں مزید تیز کرے۔ صدر نے نیب کے کام کو مزید بہتر اور منظم کرنے کی ہدایت کی تا کہ ملک کو کرپشن سے پاک کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.