ومبرکو راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہری اپنے ساتھ غلیلیں اور ڈنڈے لیکر فیض آباد آئیں ، میرے ہاتھوں میں بھی غلیل ہوگی ، ہم پاکستان کی لڑائی لڑیں گے، دھرنے والوں نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کو یرغمال بنا رکھا ہے
تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 16 نومبر 2017 23:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مردم شماری میں فاٹا کی آبادی پچاس لاکھ بتائی گئی ہے جو کہ غلط ہے وہاں کی آبادی ڈیڑھ کروڑ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دھرنے والوں نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کو یرغمال بنایا ہے ، سردی میں لوگ پیدل چل رہے ہیں ، بچے سکول نہیں جا سکتے ، ایک نئے ماڈل ٹائون کی سازش ہو رہی ہے ، یہ لوگ پولیس پر دھاوا بولنے کیلئے آئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے بیان دیا ہے کہ حکومت گرنے والی ہے ، نیازی کے بیان اور دھرنے والوں کی کڑیاں ملتی ہیں ، 18نومبر کو میری ڈیڈلائن پوری ہورہی ہے 19تاریخ کو 10بجے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہری اپنے ساتھ غلیلیں اور ڈنڈے لیکر فیض آباد آئیں ، میرے ہاتھوں میں بھی غلیل ہوگی ، ہم پاکستان کی لڑائی لڑیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.