سی ٹی ڈی کی کارروائی ،ْجے یو آئی (ف)کے رہنما مولانا عطااللہ شاہ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والا مبینہ ملزم گرفتار کرلیا
اتوار 19 نومبر 2017 15:00
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق جے یو آئی رہنما مولانا عطااللہ شاہ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو سی ٹی ڈی پولیس نے گرفتار کر لیا، جس کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہی بتایا جاتا ہے۔
مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔یاد رہے کہ مولانا عطا اللہ شاہ کو 19اگست کی صبح نیو بنوں چونگی کے قریب اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کیاگیا تھا جب وہ صبح کی نماز ادا کرنے کے بعد سڑک پر واک کررہے تھے۔ مولاناعطااللہ شاہ جے یو آئی(ف)کے ڈی آئی خان کی سطح پر متحرک رہنما ہونے کے ساتھ مقامی مسجد میں پیش امام اورخطیب بھی تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.