فلم ’’عیاری‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری
پیر 20 نومبر 2017 13:49
(جاری ہے)
32منٹ پر محیط وڈیو میں منوج بجپائی اور سدھارتھ ملہوترا ایکشن مناظر کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
فلم کی کہانی دو فوجی افسران کے گرد گھومتی ہے جس میں منوج بجپائی استاد اور سدھارتھ ملہوترا ان کیزیر تربیت رہے ہوتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں راکل پریت سنگھ، پوجا چوپڑا، عادل حسین، کومد مشرا، نصیر الدین شاہ اور انوپم کھیر شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار نیراج پانڈے ہیں۔ فلم آئندہ سال 26جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.