آصف زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹونے عمران خان کو طالبان خان قرار دے دیا
عمران خان کے طالبان خان چہرے سے مغرب لاعلم ہے،طالبان خان نے تعلیمی بجٹ میں فنڈ بھی مختص کیے،عوام سے پیپلزپارٹی کو طالبان مخالف ووٹ دینے کی اپیل ہے۔بختاور بھٹوکاعمران خان اورمولانا سمیع الحق کی ملاقات پرردعمل
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 نومبر 2017 18:18
(جاری ہے)
واضح رہے گزشتہ روزچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں جمعیت علماء اسلام س کے سربراہ مولاناسمیع الحق نے ملاقات کی۔
اس موقع پردونوں جماعتوں کی قیادت نے آئندہ انتخابات کیلئے مشترکہ انتخابی لائحہ مرتب کرنے پراتفاق بھی کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاکہ پی ٹی آئی اور جے یوآئی س قومی مسائل پرذہنی و نظریاتی ہم آہنگی رکھتی ہے۔انہوں نے کہاکہ جب تک ملک میں کرپٹ عناصرموجودہیں ترقی کاسفرکامیابی سے ممکن نہیں۔ملک کوبیرونی اثررسوخ اور کرپشن سے پاک کرناپوری قوم کی ذمہ داری ہے۔عمران خان نے کہاکہ ملک کوبحرانو ں سے نکالنے کیلئے ہم خیال جماعتوں کوشانہ بشانہ محنت کرناہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.