میڈیا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردارادا کر سکتا ہے ،ذرائع ابلاغ کے نمائندوں ،وزارت میڈیا ورکرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے تربیتی پروگرام شروع کر رہی ہے ،وزیراعظم یوتھ پروگرام سے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے
وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کی قازقستان کے میڈیا وفد سے ملاقات میں گفتگو
پیر 20 نومبر 2017 21:17
(جاری ہے)
مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردارادا کر سکتا ہے ،ذرائع ابلاغ کے نمائندوں ،ثقافتی طائفوں کے تبادلوں کی ضرورت ہے ۔
وزارت میڈیا ورکرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے تربیتی پروگرام شروع کر رہی ہے ،حکومت آزادی اظہار رائے پر مکمل یقین رکھتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل پاکستان کا اثاثہ ہے ، حکومت نوجوان نسل کو ترجیح دیتی ہے ،وزیراعظم یوتھ پروگرام سے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ۔قازقستان کے میڈیا وفد نے حکومت کی طرف سے میڈیا کی آزادی کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کی تعریف کی اور کہا کہ دوطرفہ ثقافتی تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.