غربت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں ادویات کی قیمت میں گزشتہ ماہ سالانہ بنیاد پر 15.68 فیصد اضافہ دیکھا گیا
اکتوبر 2016 میں گاڑیوں کے تیل کی قیمت میں 7.5 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی تھی ،ْ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ
بدھ 22 نومبر 2017 14:19
(جاری ہے)
در آمد کی گئی مصنوعات کی قیمتوں میں روپے کی قدر میں تبدیلی کی وجہ سے فرق پیدا ہوتا ہے لیکن روپیہ اور ڈالر کی قدر میں گذشتہ سال سے اب تک کوئی واضح فرق نہیں دیکھا جاسکا۔
اقوام متحدہ کے کومٹریڈ ڈیٹابیس برائے بین الاقوامی تجارت کے مطابق پاکستان میں 2016 میں فارماسیوٹیکل مصنوعات کی درآمدات 71 کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار ڈالر رہی جبکہ 2017-2016 کی برآمدات 22 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بلڈ ٹیسٹ، یورین ٹیسٹ اور ایکسرے کی قیمتوں میں 5 سے 10 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔علاوہ ازیں تعلیم کے شعبے میں افراط زر کی شرح میں 11.46 فیصد، گاڑیوں کے تیل میں 9.69 فیصد اور گھر کے کرائے میں 6.49 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔یاد رہے کہ اکتوبر 2016 میں گاڑیوں کے تیل کی قیمت میں 7.5 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی تھی تاہم کنزیومر پرائس انڈیکس میں گزشتہ سال کے 4.2 فیصد کے مقابلے میں اس سال 3.8 فیصد کمی دیکھی گئی جس کی وجہ سے ایندھن، رہائش اور تعلیم کی قیمتوں میں بڑھنا بتایا گیا ہے اور اس کا اثر عام پاکستانی کی آمدنی پر پڑا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.