
آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری ، بلے بازوں میں سٹیون سمتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان
بالرز میں جیمز اینڈرسن ،آل رائونڈرز میں شکیب الحسن سرفہرست ، بلے بازوں میں اظہر علی کا 9واں نمبر ہے
بدھ 22 نومبر 2017 20:17

(جاری ہے)
، دھون 2 درجے ترقی پا کر 28ویں نمبر پر آ گئے، بالرز میں انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن سرفہرست ہیں، بھارتی سپنر روندرا جدیجہ ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے، کاگیسوربادا نے دوسرا نمبر پا لیا، ایشون چوتھے اور ہیراتھ پانچویں نمبر پر ہیں، بھنشور کمار جنہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 8وکٹیں لیں تھیں، 8درجے ترقی پا کر کیریئر بہترین 29 ویں نمبر پر آ گئے۔
آل رائونڈرز میں شکیب الحسن پہلے، جدیجہ دوسرے، بین سٹوکس تیسرے، ایشون چوتھے اور معین علی پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
حیدر علی کو برطانیہ میں گرفتار کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
-
قومی کرکٹر حیدر علی کو برطانیہ میں گرفتار کر لیا گیا
-
پی سی بی نے حیدر علی کو معطل کر دیا
-
کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ،سرگودھا، فیصل آباد میں ٹرالز 35 ہزار نوجوانوں کی شرکت
-
بنگلا دیش ہاکی فیڈریشن کو ایشیا کپ میں شرکت کا کوئی باضابطہ دعوت نامہ نہیں ملا،ذرائع بی ایچ ایف
-
کیمبرج میں پنڈلی کی سرجری ہوئی، اب بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں،ارشد ندیم
-
قومی کرکٹرز کو لیگز کیلئے این او سی جاری
-
پاک آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: فاطمہ ثنا کو آئی سی سی کی تنبیہ جاری
-
ایشیا کپ 2025، بھارتی میڈیا کا ہاکی انڈیا کے آفیشل کے حوالے سے دعوے کا پول کھل گیا
-
حیدر علی کو رہا کر دیا گیا
-
جشن آزادی سنوکر چیمپین شپ کا افتتاح
-
اولمپکس 2028ء میں کرکٹ، پاکستان کا شمولیت کے لیے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.