عمران صاحب آپ کرپشن ،ْ اثاثوں ،ْانسداد دہشتگردی ،ْیہودیوں اور ہندوئوں ،ْ زکواة کے پیسے پر جوا کھیلنے کے کیسوں میں ملزم ہیں ،ْآپ استعفیٰ کب دیں گے ،ْ مریم اورنگزیب
آپ نے پاکستان کو گالی ، بدتمیزی ، بد تہذیبی ، دھرنے ، بے شرمی ، جھوٹ ، اور اداروں کی تضحیک کا تحفہ دیا ،ْآپ کو پاکستان کی عوام اور آیندہ آنے والی نسلیں کبھی معاف نہیں کریں گی ،ْوزیر اطلاعات کا بیان
جمعہ 24 نومبر 2017 22:27
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ آپ کرپشن ، اپنے اثاثوں ،ْانسداد دہشت گردی، یہودیوں اور ہندوئوں ،ْ زکواة کے پیسے پہ جوا کھیلنے کے کیسوں میں ملزم ہیں آپ استعفیٰ کب دیں گے ۔
انہوںنے کہا کہ عمران صاحب جہانگیر ترین اور گنڈاپور سے استفاہ کب لیں گے عمران صاحب آپ کی پارٹی کرپٹ لوگوں کا مافیا ہے جس کی سرپرستی آپ کررہے ہیں ،ْعمران صاحب آپ نے پاکستان کو گالی ، بدتمیزی ، بد تہذیبی ، دھرنے ، بے شرمی ، جھوٹ ، اور اداروں کی تضحیک کا تحفہ دیا۔مریم اور نگزیب نے کہا کہ عمران صاحب آپ کو پاکستان کی عوام اور آیندہ آنے والی نسلیں کبھی معاف نہیں کریں گی ،ْعمران صاحب کے پی کے میں آپ کی حکومت کا کالا دور ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہوںنے کہا کہ عمران صاحب آپ آج بھی امپائر کی اٴْنگلی کے انتظار میں ہیں ،ْعمران خان نے شاید زندگی میں پہلا سچ بولا ہے کہ اس کا نواز شریف سے موازنہ نہیں کیاجا سکتا انہوںنے کہاکہ محمد نوازشریف قومی وقار، آئین کی سربلندی اور عوام کی حاکمیت کی علامت ہے جبکہ عمران صاحب غیر سنجیدہ، سیاسی تماشوں اور سڑکوں کے سرکسوں کے سوا کوئی ہنر نہیں رکھتے ،ْعمران صاحب آنکھیں اور کان کھولیں پاکستان کی عوام کیا کہ رہی ہے ،ْعمران صاحب پورا پاکستان آپ کی اصلیت جان چکا ہے انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کی حرکتوں کی وجہ سے پاکستان کے نوجوان آپ سے نفرت کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.