سندھ ہائی کورٹ نے سائیٹ ایریا میں رینجرز اہلکار کو زخمی کرنے والے مجرم عبد الکریم کی سزا 10 سال سے کم کرکے 6 سال کردی

پیر 27 نومبر 2017 21:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 نومبر2017ء) سندھ ہائی کورٹ نے سائیٹ ایریا کے علاقے میں میں رینجرز اہلکار کو زخمی کرنے والے مجرم عبد الکریم کی سزا 10 سال سے کم کرکے 6 سال کردی۔ عدالت نے مجرم کی اپیل کی سماعت مسترد کردی۔

(جاری ہے)

عدالت نے مجرم عبدالکریم کی سزا 10 سال سے کم کرکے 6 سال کردی۔ انسدا دہشگردی عدالت نے مجرم عبدالکریم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ مجرم نے اپریل 2013 میں سائیٹ کے علاقے میں فائرنگ کرکے رینجرز اہلکار احسان اللہ کو زخمی کردیا تھا۔#

متعلقہ عنوان :