لیفٹننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے زاہد حامد کے استعفے میں آئی ایس آئی کا ہاتھ ہونے کا خادم حسین رضوی کا دعویٰ جھوٹ قرار دے دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 29 نومبر 2017 12:27
(جاری ہے)
امجد شعیب نے کہاکہ خادم صاحب کو شاید علم نہ ہو ، کہ زاہد حامد نے جو استعفیٰ لکھا ہوا ہے اس میں انہوں نے یہ کہا ہے کہ میں نے کئی مرتبہ استعفے کی پیشکش کی ، لیکن پارٹی میرے استعفے پر رضامند نہیں تھی۔
انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا کہ ان کے ذہن میں یہ تھا کہ اگر ان کے نام کی وجہ سے ملکی صورتحال اور ملک کا امن و امان خراب ہو رہا ہے تو اس بات کا دھبہ ان پر نہ آئے اور وہ استعفیٰ دے دیں۔ اگر پارٹی ان کو جازت دیتی تو وہ پہلے ہی مستعفی ہو جاتے۔ جس سے صاف ظاہر ہے کہ ان کو قائل کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے مزید کیا بتایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.