پا کستان برطانیہ کیساتھ قریبی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں کے باعث پاکستان برطانوی سرمایہ کاروں کیلئے بہترین مقام ہے ،
برطانوی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں،حکومتی کاوشوں کے باعث پاکستان میں طلب سے زیادہ بجلی پیدا ہورہی ہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی میئر لندن صادق خان سے ملاقات میں گفتگو انفراسٹرکچر ، ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں حکومتی کامیابیاں لائق تحسین ہیں ،دورے سے پاکستان کے بارے میں غلط تاثر دور کرنے میں مدد ملی ہے ، میں اور میری ٹیم پاکستان کیساتھ اقتصادی تعلقات کی مضبوطی کیلئے کام کرے گی ، برطانیہ میں 17لاکھ پاکستانی مقیم ہیں ،پاکستانی سرمایہ کار برطانیہ میں تجارتی مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ، صادق خان
جمعرات 7 دسمبر 2017 21:26
(جاری ہے)
پاکستان برطانیہ کیساتھ قریبی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی وجہ سے دوطرفہ تعلقات مضبوط ہوئے ہیں ۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری کے بہترین مواقع ہیں ، حکومتی کاوشوں کے باعث پاکستان میں طلب سے زیادہ بجلی پیدا ہورہی ہے ،دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں کے باعث پاکستان برطانوی سرمایہ کاروں کیلئے بہترین مقام ہے ، برطانوی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں ۔ اس موقع پر میئر لندن صادق خان نے کہا کہ انفراسٹرکچر ، ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں حکومتی کامیابیاں لائق تحسین ہیں ،دورے سے پاکستان کے بارے میں غلط تاثر دور کرنے میں مدد ملی ہے ، میں اور میری ٹیم پاکستان کیساتھ اقتصادی تعلقات کی مضبوطی کیلئے کام کرے گی ۔ برطانیہ میں 17لاکھ پاکستانی مقیم ہیں ،پاکستانی سرمایہ کار برطانیہ میں تجارتی مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ صادق خان نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کی مضبوطی کیلئے کام کرتا رہوں گا۔مزید اہم خبریں
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.