وزیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عرفان صدیقی ایک ہفتے کے دورے پر برطانیہ روانہ

ہفتہ 9 دسمبر 2017 16:45

وزیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عرفان صدیقی ایک ہفتے کے دورے ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2017ء) وفاقی وزیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عرفان صدیقی ایک ہفتے کے دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ،آن لائن کے مطابق حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ)کے مرکزی راہنما وانجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے وائس چیئرمین حافظ شفیق بھی ان کے ہمرا ہ ہیں وہ وہاں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرسابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے ساتھ ساتھ ان کی اہلیہ کی تیمارداری بھی کریں گے اس کے علاوہ اپنے دورے کے دوران مسلم لیگ کے راہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :