فاٹا کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، اگر آج بھی فاٹا اصلاحات کا بل ایجنڈے پر نہ لائے تو ایوان سے روزانہ کی بنیاد پر احتجاج جاری رکھیں گے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیّد خورشید احمد شاہ کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 11 دسمبر 2017 21:00
(جاری ہے)
پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پہلی مرتبہ فاٹا کے حوالہ سے بل ایجنڈا میں دیکھا تھا، ہم اس حق میں ہیں کہ فاٹا کے عوام کو حقوق دیئے جائیں، آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں پشاور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے دائرہ کار بڑھانے کے حوالہ سے جمعرات کو وفاقی وزیر سیفران نے رابطہ کرکے کہا کہ ہم فاٹا کے حوالہ سے بل لا رہے ہیں آپ کی کیا رائے ہے‘ ہم نے کہا کہ بل لائیں، آج بڑا افسوس ہوا جب بل ایجنڈے سے نکالا گیا۔
خورشید شاہ نے کہا کہ پی پی پی فاٹا کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ہم ساتھ چلنے کو تیار ہیں مگر دبائو کی وجہ سے بل نہیں لائے، اگر یہ بل ایجنڈے پر (آج) منگل کو بھی نہ آیا تو مل بیٹھ کر آئندہ کا لائحہ عمل اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ طے کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.