حکومتی اصلاحات کی وجہ سے گزشتہ چار سال کے دوران پاکستانی معیشت میں نمایاں استحکام آیا ہے،
مالیاتی خسارہ 8 فیصد سے کم ہو کر پانچ فیصد سے نیچے آ گیا ہے، تارکین وطن نے گزشتہ سال 20 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھجوائیں، سرتاج عزیز
منگل 12 دسمبر 2017 15:47
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ بجلی کے پیداواری منصوبوں اور ایل این جی کی درآمد سے توانائی کی دستیابی ممکن ہوئی اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بتدریج حل ہوا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پچھلے سال جی ڈی پی کی شرح پانچ اعشاریہ تین فیصد رہی،جو نو سال کی بلند ترین سطح ہے،مینو فیچکرنگ،زراعت اور خدمات کے شعبوں میں بہتری آئی ہے۔انہوںنے کہاکہ پچھلے ماہ پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے سکوک اور ڈیڑھ ارب ڈالر کے یورو بانڈز کامیابی سے جاری کئے۔انہوںنے کہاکہ عالمی سطح پر معیشت جدید معیشتون سے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی طرف منتقل ہوئی ہیں۔ترقی کے لیے ہمیں بھی اس ماڈل پر عمل پیرا ہونا ہے۔ انہوں نے کہاکہ چین دنیا کے دس بڑے تجارتی ممالک میں شامل ہے،پاکستان کی 23 فیصد تجارت چین کے ساتھ ہے۔انہوںنے کہاکہ چین کی پیداواری لاگت کم ہے،اس سلسلے میں چین کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کی ترقی میں تارکین وطن کا کردار اہم ہے، پچھلے سال 20 ارب ڈالر کی ترسیلات بھجوائی۔انہوں نے کہاکہ ترقی کے لئے جدید رجحانات کو اپنانا ہوگا،پاکستان کو آگے بڑھنے کے لیے قوم کا اتحاد اور سیاسی استحکام ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.